: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،7اپریل(ایجنسی) سال17-2016 کے دوران مسافروں کی تعداد میں 7 کروڑ کا اضافہ درج ہوئی. اس مدت کے دوران 82.21 کروڑ لوگوں نے ٹرینوں میں سفر کیا جبکہ گزشتہ سال 81.51 کروڑ لوگوں نے سفر کیا تھا.
ہندوستانی ریلوے دنیا کا سب سے بڑا ریلوے نیٹ ورک
ہے. روزانہ اس نیٹ ورک پر 13،500 مسافر گاڑیاں چلتی ہے. 17-2016 کے دوران مسافر کرایہ سے 47،400 کروڑ روپے حاصل ہوئے جو کہ ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کا ایک ریکارڈ بن گیا ہے. گزشتہ سال کے مقابلے یہ 2000 کروڑ روپے زیادہ ہے.
ریلوے نے 87 نئی ٹرینوں کو شروع کیا. 51 ٹرینوں کو وسیع کیا گیا. 5 ٹرینوں کی فریکوئنسی بڑھائی گئی.